ننگ خاندان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خاندان کے نام کو بٹا لگانے والا، خاندان کو بدنام کرنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خاندان کے نام کو بٹا لگانے والا، خاندان کو بدنام کرنے والا شخص۔